اسلام آباد ۔ 19 جون (اے پی پی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا میں عام انتخابات2018کی انتخابی مہم کی مانیٹرنگ کے لئے 111مانیٹرنگ کمیٹیاں تشکیل دیدیں ہیں۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مانیٹرنگ ٹیمیں قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کی انتخابی مہم کی مانیٹرنگ کرینگی ۔عام انتخابات2018کا انعقاد 25مئی کو ہوگا ۔
الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں عام انتخابات2018کی انتخابی مہم کی مانیٹرنگ کے لئے 111 مانیٹرنگ کمیٹیاں تشکیل دیدیں