کراچی ۔ 20 جون (اے پی پی) نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سے گورنر سندھ محمد زبیر اور نگران وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمان نے بدھ کو گورنر ہاﺅس میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سے گورنر سندھ محمد زبیر کی ملاقات