خادم الحرمین کا افغان حکومت اور طالبان کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم

ریاض ۔ 21 جون (اے پی پی) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے افغانستان کی حکومت اور طالبان کے درمیان عیدالفطر پر جنگ بندی کی حمایت کرتے ہوئے اس اقدام کا خیر مقدم کیا ہے۔شاہی دیوان کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مختصر مدت کی جنگ بندی قابل تحسین اقدام ہے۔ توقع ہے کہ …

ریاض ۔ 21 جون (اے پی پی) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے افغانستان کی حکومت اور طالبان کے درمیان عیدالفطر پر جنگ بندی کی حمایت کرتے ہوئے اس اقدام کا خیر مقدم کیا ہے۔شاہی دیوان کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مختصر مدت کی جنگ بندی قابل تحسین اقدام ہے۔ توقع ہے کہ فریقین جنگ بندی کو مزید توسیع دے کر افغان عوام کو امن وآشتی کے عمل کی طرف لے جانے میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کریں گے۔

مزید خبریں