ایمسٹرڈیم ۔ 22 جون (اے پی پی) چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ (کل) ہفتہ کو ہالینڈ کے شہر شہر بریڈا میں شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق میگا ایونٹ میں 6 مختلف ممالک کی ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے ایکشن میں نظر آئینگی۔ چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی ٹیموں میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا، پاکستان، بھارت، میزبان ہالینڈ، ارجنٹائن اور بیلجیئم شامل ہیں۔ آسٹریلیا کی ٹیم ٹائٹل کا دفاع …
چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ (کل) ہالینڈ میں شروع ہوگا

مزید خبریں
ایمسٹرڈیم ۔ 22 جون (اے پی پی) چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ (کل) ہفتہ کو ہالینڈ کے شہر شہر بریڈا میں شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق میگا ایونٹ میں 6 مختلف ممالک کی ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے ایکشن میں نظر آئینگی۔ چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی ٹیموں میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا، پاکستان، بھارت، میزبان ہالینڈ، ارجنٹائن اور بیلجیئم شامل ہیں۔ آسٹریلیا کی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کریگی۔ پاکستان ٹیم کی قیادت رضوان سنیئر کرینگے۔ ٹورنامنٹ آج ہفتہ سے یکم جولائی تک ہالینڈ کے شہر بریڈا میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ آج روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گی۔








