راولپنڈی۔22 جون (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیراہتمام ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سنیئر ٹورنامنٹ کےلئے ضلع جہلم کی ٹیم کے چناﺅ کےلئے اوپن ٹرائلز (آج) ہفتہ کو صبح ساڑھے نو بجے ڈسٹرکٹ کرکٹ گراﺅنڈ، جہلممیں ہوں گے۔ ٹرائلز ریجنل ہیڈ کوچ صبیح اظہر کی نگرانی میں ہوں گے جبکہ خورشید احمد بٹ اور محمد مبشر ان کی معاونت کریں گے۔ ٹرائلز میں شرکت کے خواہشمند کھلاڑیوں …
ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سنیئر کرکٹ ٹورنامنٹ کےلئے جہلم چکوال کے ٹرائلز (آج) ہوں گے

مزید خبریں
راولپنڈی۔22 جون (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیراہتمام ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سنیئر ٹورنامنٹ کےلئے ضلع جہلم کی ٹیم کے چناﺅ کےلئے اوپن ٹرائلز (آج) ہفتہ کو صبح ساڑھے نو بجے ڈسٹرکٹ کرکٹ گراﺅنڈ، جہلممیں ہوں گے۔ ٹرائلز ریجنل ہیڈ کوچ صبیح اظہر کی نگرانی میں ہوں گے جبکہ خورشید احمد بٹ اور محمد مبشر ان کی معاونت کریں گے۔ ٹرائلز میں شرکت کے خواہشمند کھلاڑیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ سفید کٹ میں صبح ساڑھے نو بجے ڈسٹرکٹ کرکٹ گراﺅنڈ، جہلم میں رپورٹ کریں گے۔ پی سی بی کے مطابق یکم ستمبر 1993 کے بعد پیدا ہونے والے کھلاڑی ٹرائلز میں شرکت کے اہل ہوں گے۔ واضح رہے کہ ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سنیئر ٹورنامنٹ جولائی میں شروع ہوگا۔








