اسلام آباد ۔ 22 جون (اے پی پی) سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر راجہ محمد ظفر الحق نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کشمیر کا اجلاس بلانے کے لئے کہہ دیا ہے۔ اجلاس میں سٹینڈنگ کمیٹی کے ارکان کے علاوہ آل پارٹیز حریت کانفرنس کے اسلام آباد میں موجود نمائندوں کو شمولیت کی دعوت دی جائے گی جس میں مقبوضہ کشمیر میں قتل و غارت و بربریت کے واقعات پر …
سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر راجہ محمد ظفر الحق کی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کشمیر کا اجلاس بلانے کی ہدایت
اسلام آباد ۔ 22 جون (اے پی پی) سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر راجہ محمد ظفر الحق نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کشمیر کا اجلاس بلانے کے لئے کہہ دیا ہے۔ اجلاس میں سٹینڈنگ کمیٹی کے ارکان کے علاوہ آل پارٹیز حریت کانفرنس کے اسلام آباد میں موجود نمائندوں کو شمولیت کی دعوت دی جائے گی جس میں مقبوضہ کشمیر میں قتل و غارت و بربریت کے واقعات پر بھی غور و فکر کیا جائے گا۔









