ا مریکا نے اسرائیل کے بعد ترکی کو بھی ایف۔35 طیارہ حوالے کردیا

استنبول۔22 جون (اے پی پی)ا مریکا نے اسرائیل کے بعد ترکی کو بھی ایف۔35 طیارہ حوالے کردیا جس کے بعد ترکی ایف۔35 طیارہ حاصل کرنے والاپہلااسلامی ملک بن گیا ہے۔ ترک نشریارتی ادارے کے مطابق استنبول میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترک فضائیہ ترجمان نے بتایا کہ ا مریکا نے اسرائیل کے بعد ترکی کو بھیایف۔35 طیارہ حوالے کردیا ہے جس سے ترکی کے دفاعی نظام کو مزید موثر …

استنبول۔22 جون (اے پی پی)ا مریکا نے اسرائیل کے بعد ترکی کو بھی ایف۔35 طیارہ حوالے کردیا جس کے بعد ترکی ایف۔35 طیارہ حاصل کرنے والاپہلااسلامی ملک بن گیا ہے۔ ترک نشریارتی ادارے کے مطابق استنبول میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترک فضائیہ ترجمان نے بتایا کہ ا مریکا نے اسرائیل کے بعد ترکی کو بھیایف۔35 طیارہ حوالے کردیا ہے جس سے ترکی کے دفاعی نظام کو مزید موثر بنانے میں مدد ملے گی ترکی کے حوالے کردیا گیا ہے۔ترکی جو ایف۔35 طیاروں کے پراجیکٹ میں شریک ہے کو پہلا ایف ۔35 طیارہ ٹیکساس فورٹ ورتھ کے مقام پر لاک ہیڈ مارٹن تنصیبات میں ایک تقریب منعقد ہوئی۔اس تقریب میں ترکی کے دفاعی صنعتت کے اعلیٰ حکام نے امریکی حکام کے ہمراہ شرکت کی۔

مزید خبریں