ایمسٹرڈیم۔ 23 جون (اے پی پی) ایف آئی ایچ چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم اپنے دوسرے میچ میں (کل) اتوار کو آسٹریلیا کے مدمقابل ہو گی۔ ہالینڈ میں شروع ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کے ابتدائی میچ میں پاکستان کو روایتی حریف بھارت کے ہاتھوں 4-0 گولز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، پاکستانی ٹیم کو دوسرے میچ میں کل اتوار کو آسٹریلیا کا چیلنج درپیش ہو گا۔
چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستان کو دوسرے میچ میں (کل) آسٹریلیا کا چیلنج درپیش ہو گا

مزید خبریں