اسلام آباد ۔ 24 جون (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ء میں سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت 1054.249 ملین روپے کے ترقیاتی فنڈز جاری کئے گئے ہیں جبکہ جاری مالی سال کیلئے پی ایس ڈی پی کے تحت 1615.699 ملین روپے کا ترقیاتی بجٹ مختص کیا گیا تھا۔
رواں مالی سال 2017-18ء میں پی ایس ڈی پی کے تحت 1054.249 ملین روپے کے ترقیاتی فنڈز جاری کئے گئے