اسلام آباد ۔25 جون (اے پی پی)وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کےلئے مجموعی طور پر اب تک 7 کھرب 52 ارب 14کروڑ 58 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں، حکومت نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں کےلئے مجموعی طور پر 10 کھرب ایک ارب روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔
مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کےلئے اب تک مجموعی طور پر 7 کھرب 52 ارب 14کروڑ 58 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری

مزید خبریں