اسلام آباد ۔ 25 جون (اے پی پی) رواں مالی سال کے 11 ماہ میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں 52 فیصد اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال سرمایہ کاری میں اضافے سے غیر ملکی سرمایہ کاری 4 ارب 76 کروڑ ڈالر رہی، غیر ملکی نجی سرمایہ کاری 9.4 فیصد اضافے سے 2.31 ارب ڈالر ہوئی جبکہ براہ راست سرمایہ کاری 1.3 فیصد کمی سے2.47 ارب ڈالر …
رواں مالی سال میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں 52 فیصد اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 25 جون (اے پی پی) رواں مالی سال کے 11 ماہ میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں 52 فیصد اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال سرمایہ کاری میں اضافے سے غیر ملکی سرمایہ کاری 4 ارب 76 کروڑ ڈالر رہی، غیر ملکی نجی سرمایہ کاری 9.4 فیصد اضافے سے 2.31 ارب ڈالر ہوئی جبکہ براہ راست سرمایہ کاری 1.3 فیصد کمی سے2.47 ارب ڈالر رہی۔







