سینیٹ کا اجلاس پیر 9 جولائی کو طلب

اسلام آباد ۔ 29 جون (اے پی پی) صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس پیر 9 جولائی سہ پہر تین بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کیا ہے۔ سینیٹ سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین نے آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت حاصل اختیارات بروئے کار لاتے ہوئے سینیٹ کا اجلاس طلب کیا ہے۔ اجلاس میں اہم قومی امور سمیت ایوان کی معمول کی …

اسلام آباد ۔ 29 جون (اے پی پی) صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس پیر 9 جولائی سہ پہر تین بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کیا ہے۔ سینیٹ سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین نے آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت حاصل اختیارات بروئے کار لاتے ہوئے سینیٹ کا اجلاس طلب کیا ہے۔ اجلاس میں اہم قومی امور سمیت ایوان کی معمول کی کارروائی زیر غور لائی جائے گی۔