اسلام آباد ۔ 29 جون (اے پی پی) آئندہ عام انتخابات 2018ءمیں حصہ لینے والے امیدواروں کو انتخابی نشانات (کل) ہفتہ کو الاٹ کئے جائیں گے جس کے ساتھ ہی کاغذات نامزدگی جمع کرانے سے ٹکٹ کے اجراءتک کا مرحلہ مکمل ہو جائے گا اور اس کے بعد انتخابی مہم میں تیزی آ جائے گی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے شیڈول کے مطابق قومی اور چاروں صوبائی …
عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کو (کل) انتخابی نشانات الاٹ اور حتمی فہرست جاری کی جائے گی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 29 جون (اے پی پی) آئندہ عام انتخابات 2018ءمیں حصہ لینے والے امیدواروں کو انتخابی نشانات (کل) ہفتہ کو الاٹ کئے جائیں گے جس کے ساتھ ہی کاغذات نامزدگی جمع کرانے سے ٹکٹ کے اجراءتک کا مرحلہ مکمل ہو جائے گا اور اس کے بعد انتخابی مہم میں تیزی آ جائے گی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے شیڈول کے مطابق قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے لئے امیدواروں کو انتخابی نشانات 30 جون کو الاٹ کئے جانے ہیں جس کے ساتھ ہی کاغذات نامزدگی کا مرحلہ مکمل ہو جائے گا۔







