راولپنڈی ۔ 29 جون (اے پی پی) پاک فوج نے جذبہ خیر سگالی کے تحت دو قیدی ماہی گیروں کو بھارتی سکیورٹی فورس کے حوالے کر دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر ) کے مطابق پاکستان رینجرز پنجاب نے جذبہ خیر سگالی کے تحت دو بھارتی قیدی ماہی گیروں کو انڈین باڈر سکیورٹی فورس کے حوالے کر دیا ہے ۔
پاک فوج نے جذبہ خیر سگالی کے تحت دو قیدی ماہی گیروں کو بھارتی بارڈر سکیورٹی فورس کے حوالے کر دیا

مزید خبریں