عام انتخاب تھری، فور جی اور سمارٹ فونز کے الیکشنز ہیں

اسلام آباد ۔ 30 جون (اے پی پی) 2018 ءکے عام انتخاب تھری، فور جی اور سمارٹ فونز کے الیکشنز ہیں۔ پی ٹی اے کے اعداد و شمار کے مطابق ملک کے 5 کروڑ سے زائد افرادتھری اور فور جی سروسز اور سمارٹ فونز کا استعمال کر رہے ہیں۔ گلی گلی میں نوجوان اپنے حلقے میں آنے والے سیاسی راہنماو¿ں سے کارکردگی پر جواب طلبی کر رہے ہیں اور پھر …

اسلام آباد ۔ 30 جون (اے پی پی) 2018 ءکے عام انتخاب تھری، فور جی اور سمارٹ فونز کے الیکشنز ہیں۔ پی ٹی اے کے اعداد و شمار کے مطابق ملک کے 5 کروڑ سے زائد افرادتھری اور فور جی سروسز اور سمارٹ فونز کا استعمال کر رہے ہیں۔ گلی گلی میں نوجوان اپنے حلقے میں آنے والے سیاسی راہنماو¿ں سے کارکردگی پر جواب طلبی کر رہے ہیں اور پھر موبائل کیمرے کی مدد سے ویڈیو بنا کرسوشل میڈیا پر وائرل بھی کر رہے ہیں۔