لاہور۔30 جون(اے پی پی ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ تین سال پہلے میں نے کہا تھا کہ اس ملک کے مسائل کا واحد حل قومی حکومت ہے، چودھری پرویزالٰہی نے وزارت اعلیٰ چھوڑتے وقت 100ارب روپے خزانے میں چھوڑے تھے ،شہبازشریف اب قومی حکومت کے ہمارے مطالبے کی تائید کر رہے ہیں۔
چودھری پرویزالٰہی نے وزارت اعلیٰ چھوڑتے وقت 100ارب خزانے میں چھوڑے ‘چودھری شجاعت حسین

مزید خبریں