اسلام آباد ۔ یکم جولائی (اے پی پی) گلگت بلتستان کے وزیراعلی حافظ حفیظ الرحمن نے گلگت بلتستان میں صحت کے شعبے میں اصلاحات پروگرام کے تحت موبائل ہسپتال کا افتتاح کیا ہے۔موبائل ہسپتال جدید سہولیات سے آراستہ ہیں۔انہوںنے کہا کہ موبائل ہسپتال متعارف کروانے کا مقصد دور دراز علاقوں میں مقیم لوگوں کو ان کی دہلیز پر صحت کی سہولتیں فراہم کرنا ہے۔
موبائل ہسپتال متعارف کروانے کا مقصد دور دراز علاقوں میں مقیم لوگوں کو ان کی دہلیز پر صحت کی سہولتیں فراہم کرنا ہے، حافظ حفیظ الرحمن

مزید خبریں