انگلینڈ اور بھارت کے درمیان ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز کا پہلا میچ منگل سے کھیلا جائے گا

مانچسٹر۔ 2 جولائی (اے پی پی) انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز منگل سے ہو گا۔ ان فارم انگلینڈ کے خلاف سیریز کوہلی الیون کیلئے کڑا امتحان ہے، بھارت کو فاسٹ باﺅلر جسپریت بمرا کی بھی خدمات حاصل نہیں ہوں گی جو کہ انجری کے باعث سیریز سے باہر ہو چکے ہیں۔