کشمیریوں کے تمام تر مصائب کا بنیادی سبب تنازعہ کشمیر کا اب تک حل نہ ہونا ہے، میر واعظ

سرینگر۔ 12 جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے غیر قانونی طور پر نظر بند چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے کہا ہے بھارت کشمیریوں کو صرف ا س وجہ سے جبر و استبداد کا نشانہ بنارہا ہے کیونکہ وہ اپنا پیدائشی حق، حق خود ارادیت مانگ رہے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ کشمیریوں کی تمام تر مشکلات اور مصائب کا بنیادی سبب تنازعہ کشمیر کا اب تک حل …

سرینگر۔ 12 جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے غیر قانونی طور پر نظر بند چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے کہا ہے بھارت کشمیریوں کو صرف ا س وجہ سے جبر و استبداد کا نشانہ بنارہا ہے کیونکہ وہ اپنا پیدائشی حق، حق خود ارادیت مانگ رہے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ کشمیریوں کی تمام تر مشکلات اور مصائب کا بنیادی سبب تنازعہ کشمیر کا اب تک حل نہ ہونا ہے۔

مزید خبریں