فرانس اور کروشیا کے درمیان اکیسویں ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل

لوزنیکی ۔13 جولائی(اے پی پی) عالمی کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا چیمپئن کون ہوگا؟ فرانس اور کروشیا کے درمیان اکیسویں ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل اتوار کو روس کے دارلحکومت ماسکو کے لوزنیکی سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا، فائنل میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات آٹھ بجے شروع ہوگا