کنگسٹن ۔ 13 جولائی (اے پی پی) جولائی (اے پی پی) براتھویٹ کی شاندار سنچری اور ہٹمائر کے ناقابل شکست 84 رنز کی بدولت ویست انڈیز نے بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی اپنی پہلی اننگز میں 295 رنز بنالئے، براتھویٹ نے شاندار سنچری سکور کی، انہوں نے 110 رنز بنائے جبکہ ہٹمائر ناقابل شکست 84 رنز بنائے، پاﺅل اور ہوپ بالترتیب 29،29 رنز کے ساتھ دوسرے نمایاں …
ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز 4 وکٹوں کے نقصان پر 295 رنز بنالئے
کنگسٹن ۔ 13 جولائی (اے پی پی) جولائی (اے پی پی) براتھویٹ کی شاندار سنچری اور ہٹمائر کے ناقابل شکست 84 رنز کی بدولت ویست انڈیز نے بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی اپنی پہلی اننگز میں 295 رنز بنالئے، براتھویٹ نے شاندار سنچری سکور کی، انہوں نے 110 رنز بنائے جبکہ ہٹمائر ناقابل شکست 84 رنز بنائے، پاﺅل اور ہوپ بالترتیب 29،29 رنز کے ساتھ دوسرے نمایاں بلے باز رہے









