کشمیریوں کو اپنا حق خودارادیت مانگنے پر مسلسل قتل کیاجارہا ہے، عالمی برادری خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے ، سیدعلی گیلانی

سرینگر ۔ 13 جولائی (اے پی پی)کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی نے قابض بھارتی فورسز کے ہاتھوں نہتے کشمیریوں کے بہیمانہ قتل کے واقعات پر شدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے افسوس ظاہر کیا ہے کہ کشمیری عوام کو اپنا حق خودارادیت مانگنے پر بے رحمی سے تہہ و تیغ کیاجارہا ہے اور پوری عالمی برادری اس پر خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہے ۔

مزید خبریں