شام کے جنوب مغرب میں 3لاکھ سے زیادہ شہری غیر محفوظ ہیں،اقوام متحدہ

اقوام متحدہ۔14 جولائی(اے پی پی) اقوام متحدہ نے شام کے جنوب مغربی علاقے کی صورتحال کو دھماکہ خیز قرار دے دیا۔ عالمی تنظیم کی ترجمان نے بیان میں واضح کیا کہ 3لاکھ سے زیادہ افراد شام کے جنوب مغربی علاقے میں گھمسان کے معرکوں سے متاثر ہورہے ہیں۔

مزید خبریں