سرینگر۔14 جولائی(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے 13 جولائی 1931ءکے شہداءکو خراج عقیدت ادا کرنے کے لیے مشترکہ مزاحمتی قیادت کے اعلان کردہ مزارِ شہداءنقشبند صاحب چلو پروگرام کو طاقت کے بل پر روکنے اور حریت قیادت کی نظر بندی کی شدید مذمت کی ہے۔
کشمیری اپنے عظیم شہداءکے مشن کو پایہ ءتکمیل تک پہنچا کر ہی دم لیں گے،سید علی گیلانی

مزید خبریں