نیویارک ۔14 جولائی(اے پی پی) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے انسانی حقوق کونسل میں امریکا کی خالی ہونے والی نشست پر آئس لینڈ کو پہلی مرتبہ بطور رکن منتخب کر لیا ۔ امریکا نے یہ نشست انسانی حقوق کے معاملے پر اسرائیل کے بارے میں تعصب سے کام لیے جانے کا الزام لگا کر چھوڑ دی تھی ۔ آئس لینڈ کو امریکا کی طرف سے کوئی ذ مہ داریاں …
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے انسانی حقوق کونسل میں امریکا کی خالی نشست پر آئس لینڈ کو منتخب کر لیا

مزید خبریں
نیویارک ۔14 جولائی(اے پی پی) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے انسانی حقوق کونسل میں امریکا کی خالی ہونے والی نشست پر آئس لینڈ کو پہلی مرتبہ بطور رکن منتخب کر لیا ۔ امریکا نے یہ نشست انسانی حقوق کے معاملے پر اسرائیل کے بارے میں تعصب سے کام لیے جانے کا الزام لگا کر چھوڑ دی تھی ۔ آئس لینڈ کو امریکا کی طرف سے کوئی ذ مہ داریاں نہیں ملیں تاہم مستقبل میں سوڈان کے انسانی حقوق اور اظہار رائے کی آزادی کے حوالے سے کئی سولات پیدا ہو گئے ہیں ۔








