فلسطینی صدر سے ملاقات میں مشرق وسطی کے حالات پر روسی صدر کا اظہار تشویش

ماسکو ۔ 15 جولائی (اے پی پی) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے فلسطینی انتظامیہ کے صدر محمود عباس سے ملاقات میں ، مشرق وسطی کے بحرانی حالات پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ ایک رپورٹ کے مطابق فلسطینی انتظامیہ کے صدر نے کہا کہ غیر قانونی یہودی بستیوں میں توسیع کے نتیجے میں حالات بحرانی ہوگئے ہیں۔محمود عباس نے کہا کہ اسرایئلی حکومت کی حمایت میں امریکا کے …

ماسکو ۔ 15 جولائی (اے پی پی) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے فلسطینی انتظامیہ کے صدر محمود عباس سے ملاقات میں ، مشرق وسطی کے بحرانی حالات پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ ایک رپورٹ کے مطابق فلسطینی انتظامیہ کے صدر نے کہا کہ غیر قانونی یہودی بستیوں میں توسیع کے نتیجے میں حالات بحرانی ہوگئے ہیں۔محمود عباس نے کہا کہ اسرایئلی حکومت کی حمایت میں امریکا کے اقدامات مشرق وسطی کے حالات کے بحرانی ہونے کا سبب بنے ہیں۔

مزید خبریں