لندن ۔ 15 جولائی (اے پی پی) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ 2020ءمیں ہونے والا صدارتی انتخاب لڑنا چاہتے ہیں۔برطانوی اخبار ”سنڈے “کو دیے گئے انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ سال 2020ءمیں ہونے والا الیکشن لڑنا چاہتے ہیں کیونکہ ہر کوئی مجھے چاہتا ہے اور ڈیموکریٹک پارٹی کا کوئی بھی امیدوار ان کو شکست نہیں دے سکتا۔
صدارتی انتخاب لڑنا چاہتا ہوں،ڈونلڈ ٹرمپ

مزید خبریں