انتخابات میں روسی مداخلت سے متعلق امریکی ایجنسیوں کا دعویٰ درست ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن۔ 18 جولائی (اے پی پی) امریکیصدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان پر یو ٹرن لیتے ہوئے کہا کہ وہ امریکی انٹیلی جنیس اداروں کے اس نتیجے کو تسلیم کرتے ہیں کہ روس نے 2016ءکے امریکی صدارتی انتخابات میں مداخلت کی تھی۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق وائٹ ہاوس میں ری پبلیکن پارٹی کے قانون سازوں کے ساتھ ملاقات میں صدر ٹرمپ نے کہا جب انہوں نے ہیلسنکی میں اپنے بیان …

واشنگٹن۔ 18 جولائی (اے پی پی) امریکیصدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان پر یو ٹرن لیتے ہوئے کہا کہ وہ امریکی انٹیلی جنیس اداروں کے اس نتیجے کو تسلیم کرتے ہیں کہ روس نے 2016ءکے امریکی صدارتی انتخابات میں مداخلت کی تھی۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق وائٹ ہاوس میں ری پبلیکن پارٹی کے قانون سازوں کے ساتھ ملاقات میں صدر ٹرمپ نے کہا جب انہوں نے ہیلسنکی میں اپنے بیان کا تحریری ریکارڈ دیکھا تو انہیں اپنی غلطی کا احساس ہوا۔

مزید خبریں