افغانستان کے لئے فوجی پالیسی میں بڑی تبدیلی کا امکان نہیں، امریکی جنرل

واشنگٹن۔20 جولائی(اے پی پی)افغانستان میں تعینات امریکی فوج کے کمانڈر جنرل جوزف ایل ووٹیل نے کہا ہے کہ افغانستان کے حوالے سے امریکی عسکری حکمت عملی میں کسی بڑی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ہے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق ایک نیوز بریفنگ میں انہوں نے کہا کہ امریکا اس بابت پالیسی کا تجزیہ ضرور کر رہا ہے، تاہم اس کا مطلب نظرثانی نہیں ہے۔جنرل ووٹیل نے کہا کہ افغانستان کے …

واشنگٹن۔20 جولائی(اے پی پی)افغانستان میں تعینات امریکی فوج کے کمانڈر جنرل جوزف ایل ووٹیل نے کہا ہے کہ افغانستان کے حوالے سے امریکی عسکری حکمت عملی میں کسی بڑی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ہے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق ایک نیوز بریفنگ میں انہوں نے کہا کہ امریکا اس بابت پالیسی کا تجزیہ ضرور کر رہا ہے، تاہم اس کا مطلب نظرثانی نہیں ہے۔جنرل ووٹیل نے کہا کہ افغانستان کے حوالے سے مجموعی حکمت عملی بہتر انداز سے چل رہی ہے۔

مزید خبریں