ڈونلڈٹرمپ نے ولادیمیر پیوٹن کو امریکا کے دورے کی دعوت دے دی

واشنگٹن۔20 جولائی(اے پی پی)امریکی صدر ٹرمپ نے روسی ہم منصب ولادی میر پیوٹن کو امریکاکے دورے کی دعوت دے دی ہے، حال ہی میں ہیلسنکی میں دونوں رہنماﺅںکی ملاقات کے بعد ٹرمپ کو امریکا میں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی صدر کی پریس سیکرٹری سارا سینڈرز نے ٹویٹر کے ذریعے اطلاع دی کہ اس دورے کی تیاریاں پہلے ہی سے شروع ہو گئی …

واشنگٹن۔20 جولائی(اے پی پی)امریکی صدر ٹرمپ نے روسی ہم منصب ولادی میر پیوٹن کو امریکاکے دورے کی دعوت دے دی ہے، حال ہی میں ہیلسنکی میں دونوں رہنماﺅںکی ملاقات کے بعد ٹرمپ کو امریکا میں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی صدر کی پریس سیکرٹری سارا سینڈرز نے ٹویٹر کے ذریعے اطلاع دی کہ اس دورے کی تیاریاں پہلے ہی سے شروع ہو گئی ہیں۔

مزید خبریں