اسلام آباد ۔28 جولائی(اے پی پی) الیکشن کمیشن نے قومی اورچاروں صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کے 100فیصد غیرحتمی نتائج جاری کردیئے ہیں۔ قومی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف115نشستوں کے ساتھ سبقت لئے ہوئے ہے۔ پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ(ن)129، سندھ اسمبلی میں پاکستان پیپلزپارٹی76، خیبرپختونخوا اسمبلی میں تحریک انصاف66 اور بلوچستان اسمبلی میں بلوچستان عوامی پارٹی15نشستوں کے ساتھ سر فہرست ہے۔
الیکشن کمیشن نے قومی اورچاروں صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کے 100فیصد غیرحتمی نتائج جاری کردیئے

مزید خبریں