خانیوال سے کامیاب ہونے آزاد امیدوار سید فخر امام کی عمران خان سے ملاقات

اسلام آباد ۔ 28جولائی (اے پی پی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 150خانیوال سے کامیاب ہونے آزاد امیدوار سید فخر امام نے عمران خان سے ملاقات کر کے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ہفتہ کو خانیوال سے کامیاب ہونے والے آزاد امیدوار اور سابق سپیکر قومی اسمبلی سید فخرامام نے بنی گا لامیں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے ملاقات کرکے تحریک انصاف میں شمولیت کا …

اسلام آباد ۔ 28جولائی (اے پی پی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 150خانیوال سے کامیاب ہونے آزاد امیدوار سید فخر امام نے عمران خان سے ملاقات کر کے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ہفتہ کو خانیوال سے کامیاب ہونے والے آزاد امیدوار اور سابق سپیکر قومی اسمبلی سید فخرامام نے بنی گا لامیں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے ملاقات کرکے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔