نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک کی چلاس میں گرلز سکول نذر آتش کئے جانے کی شدید مذمت ، متعلقہ حکام سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی

نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک کی چلاس میں گرلز سکول نذر آتش کئے جانے کی شدید مذمت متعلقہ حکام سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی اسلام آباد ۔ 3 اگست (اے پی پی) نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے چلاس میں گرلز سکول نذر آتش کئے جانے کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے اور متعلقہ حکام سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے ، نگران …

نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک کی چلاس میں گرلز سکول نذر آتش کئے جانے کی شدید مذمت متعلقہ حکام سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد ۔ 3 اگست (اے پی پی) نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے چلاس میں گرلز سکول نذر آتش کئے جانے کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے اور متعلقہ حکام سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے ، نگران وزیراعظم نے کہا ہے کہ واقعہ میں ملوث افراد کی نشاندہی کر کے ان کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔