نگران وفاقی وزیر داخلہ محمد اعظم خان کی دیامر میں سکولوں کو جلائے جانے والے واقعہ کی شدید مذمت

اسلام آباد ۔04 اگست(اے پی پی) نگران وفاقی وزیر داخلہ محمد اعظم خان نے دیامر میں سکولوں کو جلائے جانے والے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے ۔ ہفتہ کو اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ بچیوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنا ملک کی ترقی کےلئے ناگزیر ہے۔ خواتین زندگی کے ہر شعبے میں اپنا بھرپور کردار ادا کررہی ہیں۔