اسلام آباد ۔ 4 اگست (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی جماعت خیبر پختونخوا پولیس کی طرز پر پولیس اصلاحات متعارف کرانے کے لئے پر عزم ہے تاکہ انھیں پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور قوت سے لیس کیا جا سکے ۔ پاکستان تحریک انصاف کے میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق یوم شہداءپولیس کے موقع پر اپنے پیغام …
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا یوم شہداءپولیس کے موقع پر اپنے پیغام میں اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 4 اگست (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی جماعت خیبر پختونخوا پولیس کی طرز پر پولیس اصلاحات متعارف کرانے کے لئے پر عزم ہے تاکہ انھیں پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور قوت سے لیس کیا جا سکے ۔ پاکستان تحریک انصاف کے میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق یوم شہداءپولیس کے موقع پر اپنے پیغام میں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ نے شہید ہونے والے پولیس افسران اور جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔انھوں نے کہا کہ جرآت اور بہادری ہماری پولیس فورس کا خاصہ ہیں جوانتہائی مشکل اورکٹھن حالات کے باوجود اپنے فرائض سرانجام دےتے ہیں








