تارکین وطن کے معاملے پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی یورپی ملکوں پر کڑی نکتہ چینی

لندن ۔ 10 اگست (اے پی پی) ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غیرقانونی تارکین وطن کے حوالے سے یورپی ملکوں اور خاص طور سے اٹلی اور مالٹا کی پالیسیاں جانی نقصانات میں اضافے کا سبب بن رہیں ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یورپی ملکوں کے اقدامات کی وجہ سے بحیرہ روم میں سفر کرنے والے غیرقانونی تارکین وطن کی ہلاکتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ …

لندن ۔ 10 اگست (اے پی پی) ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غیرقانونی تارکین وطن کے حوالے سے یورپی ملکوں اور خاص طور سے اٹلی اور مالٹا کی پالیسیاں جانی نقصانات میں اضافے کا سبب بن رہیں ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یورپی ملکوں کے اقدامات کی وجہ سے بحیرہ روم میں سفر کرنے والے غیرقانونی تارکین وطن کی ہلاکتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں یورپی یونین اور لیبیا کے درمیان ہونے والے سمجھوتے پر بھی کڑی نکتہ چینی کی گئی ہے۔

مزید خبریں