اسلام آباد ۔ 10 اگست (اے پی پی) صدر آزاد جموں وکشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ تعلیم ترقی کا ایک واحد ذریعہ ہے جس سے لوگوں کی زندگیوں میں تبدیلی لائی جا سکتی ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ہمیں اپنے نوجوان طبقے کو معیاری اور فنی تعلیم سے آراستہ کرنا ہو گا اور اس کے ساتھ ساتھ اپنی اقدار کی پاسداری کا بھی …
تعلیم ترقی کا ایک واحد ذریعہ ہے جس سے لوگوں کی زندگیوں میں تبدیلی لائی جا سکتی،صدر آزاد جموں وکشمیر

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 10 اگست (اے پی پی) صدر آزاد جموں وکشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ تعلیم ترقی کا ایک واحد ذریعہ ہے جس سے لوگوں کی زندگیوں میں تبدیلی لائی جا سکتی ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ہمیں اپنے نوجوان طبقے کو معیاری اور فنی تعلیم سے آراستہ کرنا ہو گا اور اس کے ساتھ ساتھ اپنی اقدار کی پاسداری کا بھی درس دینا ہوگاتاکہ وہ ملک و قوم کے ذمہ دار شہری بن کر ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کر سکیں۔ ان خیالات کا اظہار صدر آزاد جموں وکشمیر نے گورنمنٹ گرلز انٹرمیڈیٹ کالج ٹائیں سیری راولاکوٹ میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔








