لاہور۔10 اگست(اے پی پی ) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما میاں محمودالرشید نے دعویٰ کےا ہے کہ وزیراعظم اور پنجاب میں وزیراعلیٰ کے انتخاب میں حزب اختلاف کے بنچوںسے بھی ووٹ ملیں گے، پیپلز پارٹی اتحاد سے خود کو جلد الگ کر لے گی، یوم آزادی نہ منانے والوں کو ملک میں رہنے اور سیاست کرنے کا بھی کوئی حق نہیں، مولانا فضل الرحمان کے بیان اور شہباز کی جانب …
وزیراعظم اور پنجاب میں وزیراعلیٰ کے انتخاب میں حزب اختلاف سے بھی ووٹ ملیں گے، میاں محمودالرشید کا دعویٰ

مزید خبریں
لاہور۔10 اگست(اے پی پی ) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما میاں محمودالرشید نے دعویٰ کےا ہے کہ وزیراعظم اور پنجاب میں وزیراعلیٰ کے انتخاب میں حزب اختلاف کے بنچوںسے بھی ووٹ ملیں گے، پیپلز پارٹی اتحاد سے خود کو جلد الگ کر لے گی، یوم آزادی نہ منانے والوں کو ملک میں رہنے اور سیاست کرنے کا بھی کوئی حق نہیں، مولانا فضل الرحمان کے بیان اور شہباز کی جانب سے اسکی تائید دونوں قابل مذمت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز پنجاب پبلک سیکرٹریٹ میں ملاقات کیلئے آنے والے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔








