اسلام آباد ۔11 اگست(اے پی پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ11 اگست پاکستان میں بسنے والی اقلیتوں کی فلاح و بہبود کے حوالے سے تجدید عہد کا دن ہے،ہماری اقلیتوں کی پاکستان سے محبت مثالی اور کسی شک وشبے سے پاک ہے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پراپنے پیغام میں کیا۔عمران خان نے کہا کہ قیام پاکستان سے لیکر …
اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر چیئرمین تحریک انصاف کا پیغام

مزید خبریں
اسلام آباد ۔11 اگست(اے پی پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ11 اگست پاکستان میں بسنے والی اقلیتوں کی فلاح و بہبود کے حوالے سے تجدید عہد کا دن ہے،ہماری اقلیتوں کی پاکستان سے محبت مثالی اور کسی شک وشبے سے پاک ہے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پراپنے پیغام میں کیا۔عمران خان نے کہا کہ قیام پاکستان سے لیکر آج تک پاکستان کی اقلیتوں نے قومی زندگی میں بے مثال خدمات سرانجام دیں،قائد اعظم ؒنے اقلیتوں کے حوالے سے پاکستان کی پالیسی کی بنیاد رکھی۔








