پاکستان کی دالبندین میں چینی انجنئیرز اوران کے ہمراہ جانے والے ایف سی اہلکاروں پردہشت گردی کے حملہ کی شدید مذمت

اسلام آباد ۔ 11 اگست (اے پی پی) پاکستان نے دالبندین میں چینی انجنئیرز اوران کے ہمراہ جانے والے ایف سی اہلکاروں پردہشت گردی کے حملہ کی شدید مذمت کی ہے۔وزارت خارجہ کے ترجمان ڈاکٹرمحمد فیصل نے ہفتہ کو سماجی میل جول کی ویب سائیٹ ٹوئٹرپرجاری پیغام میں کہاہے کہ چینی انجنئیرز اوران کے ہمراہ جانے والے ایف سی اہلکاروں کی حالت مستحکم ہیں اوران کاعلاج ہورہاہے۔انہوں نے کہاکہ اس …

اسلام آباد ۔ 11 اگست (اے پی پی) پاکستان نے دالبندین میں چینی انجنئیرز اوران کے ہمراہ جانے والے ایف سی اہلکاروں پردہشت گردی کے حملہ کی شدید مذمت کی ہے۔وزارت خارجہ کے ترجمان ڈاکٹرمحمد فیصل نے ہفتہ کو سماجی میل جول کی ویب سائیٹ ٹوئٹرپرجاری پیغام میں کہاہے کہ چینی انجنئیرز اوران کے ہمراہ جانے والے ایف سی اہلکاروں کی حالت مستحکم ہیں اوران کاعلاج ہورہاہے۔انہوں نے کہاکہ اس طرح کی بزدلانہ کارروائیوں سے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کا عزم کمزور نہیں کیا جاسکتا۔