علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا 10شعبوں میں 6 ماہ دورانیہ کے سرٹیفکیٹ کورسسز متعارف کرکے ان میں داخلوں کا آغاز

اسلام آباد ۔12 اگست(اے پی پی)"علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے 10شعبوں میں 6 ماہ دورانیہ کے سرٹیفکیٹ کورسسز متعارف کرکے ان میں داخلوں کا آغاز کردیا ہے۔ ان کورسسز میں اللسان العربی)ابتدائی عربی کورس( عربی بول چال لغت القرآن فرنچ آن لائن)صرف اسلام آباد/راولپنڈی پشاور اور لاہور میں( سرٹیفکیٹ ان لائبریرین شپ زرعی کورسسز ٹیکنیکل کورسسز اوپن ٹیک کورسسز شارٹ ٹرم تعلیمی پروگرامز اور لٹریسی اینڈ نان فارمل ایجوکیشن)صرف اسلام …

اسلام آباد ۔12 اگست(اے پی پی)”علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے 10شعبوں میں 6 ماہ دورانیہ کے سرٹیفکیٹ کورسسز متعارف کرکے ان میں داخلوں کا آغاز کردیا ہے۔ ان کورسسز میں اللسان العربی)ابتدائی عربی کورس( عربی بول چال لغت القرآن فرنچ آن لائن)صرف اسلام آباد/راولپنڈی پشاور اور لاہور میں( سرٹیفکیٹ ان لائبریرین شپ زرعی کورسسز ٹیکنیکل کورسسز اوپن ٹیک کورسسز شارٹ ٹرم تعلیمی پروگرامز اور لٹریسی اینڈ نان فارمل ایجوکیشن)صرف اسلام آباد اور راولپنڈی میں( شامل ہیں۔