اسلام آباد ۔ 15 اگست (اے پی پی) سابق سپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے نومنتخب سپیکر اسد قیصر کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی اختلاف کے باوجود ایک دوسرے کی عزت کرنی چاہئے، پارلیمان اور پاکستان کے لئے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا، میں نے بطور سپیکر اپوزیشن کو کتنا وقت دیا اس کے بارے …
سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں نومنتخب سپیکر اسد قیصر کی طرف سے کرسی صدارت سنبھالنے کے بعد تہنیتی تقریر

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 اگست (اے پی پی) سابق سپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے نومنتخب سپیکر اسد قیصر کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی اختلاف کے باوجود ایک دوسرے کی عزت کرنی چاہئے، پارلیمان اور پاکستان کے لئے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا، میں نے بطور سپیکر اپوزیشن کو کتنا وقت دیا اس کے بارے میں ریکارڈ گواہ ہے، الیکشن کمیشن کی کارکردگی پر بڑا سوالیہ نشان ہے، پارلیمان کو اس کا جائزہ لینا ہوگا۔ بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں نومنتخب سپیکر اسد قیصر کی طرف سے کرسی صدارت سنبھالنے کے بعد اظہار اپنی تہنیتی تقریر میں سردار ایاز صادق نے کہا کہ میں نومنتخب سپیکر کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، خورشید شاہ کو بھی اچھا مقابلہ کرنے اور روایت برقرار رکھنے پر مبارکباد دیتا ہوں۔








