اسلام آباد ۔ 15 اگست (اے پی پی) وفاقی حکومت نے عیدالاضحی کے موقع پر 21 سے 23 اگست تک عام تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ وزارت داخلہ کی طرف سے بدھ کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحی پر 21 سے 23 اگست (منگل، بدھ، جمعرات) تک تین عام تعطیلات ہوں گی۔
وفاقی حکومت نے عیدالاضحی کے موقع پر 21 سے 23 اگست تک عام تعطیلات کا اعلان کردیا

مزید خبریں