اسلام آباد ۔ 17 اگست (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی واصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں ہائرایجوکیشن کمیشن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طورپر اب تک 4 ارب 63 کروڑ 20 لاکھ روپے کے فنڈز جاری کردیئے ہیں، حکومت نے ملک میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے لئے رواں مالی سال کے دوران 46 ارب 67 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈزمختص کئے ہیں۔
وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے پی ایس ڈی پی کے تحت ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے 4 ارب 63 کروڑ روپے جاری کر دیئے

مزید خبریں