اسلام آباد ۔ 17 اگست (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و نومنتخب رکن قومی اسمبلی اسد عمر نے کہا ہے کہ عوام کے معیار زندگی کی بہتری سمیت ملکی معیشت اور لوگوں کی آمدنی میں اضافہ پی ٹی آئی کی جمہوری طریقے سے منتخب ہونے والی حکومت کا مشن ہے۔ جمعہ کو ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ …
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد عمر کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 17 اگست (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و نومنتخب رکن قومی اسمبلی اسد عمر نے کہا ہے کہ عوام کے معیار زندگی کی بہتری سمیت ملکی معیشت اور لوگوں کی آمدنی میں اضافہ پی ٹی آئی کی جمہوری طریقے سے منتخب ہونے والی حکومت کا مشن ہے۔ جمعہ کو ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانا پی ٹی آئی کی حکومت کے لیے ایک بہت بڑا چیلنج ہے۔








