وزیراعظم عمران خان کی کابل میں صدارتی محل کے قریب راکٹ حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد ۔ 21 اگست (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کابل میں صدارتی محل کے قریب راکٹ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ منگل کو جاری بیان میں انہوں نے کہاکہ مذہبی تہوار پر معصوم لوگوں کو نشانہ بنانے کی بزدلانہ کارروائی شکست خوردہ ذہینت کی عکاس ہے۔ انہوں نے کہاکہ اس بزدلانہ سوچ کو مکمل شکست دینے کیلئے افغان حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں۔