فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (ایف بی آئی ایس ای)اسلام آباد ایچ ایس ایس سی (پارٹ I اور II) کے فرسٹ اینول امتحانات 2026ء کے نتائج کا اعلان 9 ستمبر بروز بدھ کرے گا۔
فیڈرل بورڈ ایچ ایس ایس سی (پارٹ I اور II) کے فرسٹ اینول امتحانات کے نتائج کا اعلان 9 ستمبر کو کرے گا،ترجمان

مزید خبریں
اسلام آباد۔8ستمبر (اے پی پی):فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (ایف بی آئی ایس ای)اسلام آباد ایچ ایس ایس سی (پارٹ I اور II) کے فرسٹ اینول امتحانات 2026ء کے نتائج کا اعلان 9 ستمبر بروز بدھ کرے گا۔
ترجمان فیڈرل بورڈ کے مطابق نتائج کا اعلان صبح 11:30 بجے کیا جائے گا، طلبا و طالبات اور اساتذہ نتائج فیڈرل بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ (www.fbise.edu.pk) پر دیکھ سکیں گے جبکہ ہیلپ لائن نمبر 473 032 111 (UAN) سے بھی معلومات حاصل کی جا سکیں گی۔








