وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان اور سابق صوبائی وزیر تعلیم عاطف خان کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 21 اگست (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان اور سابق صوبائی وزیر تعلیم عاطف خان نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ پاکستان تحریک انصاف کے آفیشل ٹویٹر پر جاری مختصر پیغام کے مطابق ملاقات کے بعد کے پی کے کابینہ کے ناموں اور قلمدانوں کو حتمی شکل دینے کیلئے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بھی ہوا۔