کراچی ۔ 22 اگست (اے پی پی)صدر مملکت ممنون حسین نے عید الاضحی کی نماز اسٹیٹ گیسٹ ہاﺅس میں ادا کی۔ صدر مملکت نے نماز عید کے بعد ملکی ترقی و خوشحالی کے لئے خصوصی دعا کی۔ نماز عید کے بعد صدر مملکت لوگوں میں گھل مل گئے اور لوگوں کو عید کی مبارکباد دی۔
صدر مملکت ممنون حسین نے نماز عید اسٹیٹ گیسٹ ہاﺅس میں ادا کی

مزید خبریں