راولپنڈی ۔ 22 اگست (اے پی پی) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے عیدالاضحی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج عید کے اس پرمسرت موقع پر پاکستانیوں کو عید کی مبارکبادپیش کرتی ہیں۔اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے وطن عزیز کو امن و …
مسلح افواج پاکستانیوں کو عید کی مبارکبادپیش کرتی ہیں‘ڈی جی آئی ایس پی آر

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 22 اگست (اے پی پی) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے عیدالاضحی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج عید کے اس پرمسرت موقع پر پاکستانیوں کو عید کی مبارکبادپیش کرتی ہیں۔اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے وطن عزیز کو امن و خوشحالی کی نعمت عطاکرے۔








